قانونی شعبہ
افراد یا کاروباروں کے وہ تنازعات جو جرم نہیں: واجب الادا رقم، معاہدے کی خلاف ورزی، حقوق کا اعلان، اور فیصلے سے پہلے کسی کام کو روکنے کے لیے حکم امتناعی۔
دیوانی مقدمات کے وکلاء تلاش کریںضابطہ دیوانی 1908 کے تحت سول جج اور سینئر سول جج، اپیل ڈسٹرکٹ جج کے پاس اور نگرانی ہائی کورٹ میں۔ استقرارِ حق اور حکم امتناعی قانون دادرسی خاص 1877 کے تحت ملتے ہیں۔ دعویٰ دائر کرنے کی مدت قانون میعاد سماعت 1908 طے کرتا ہے۔
اس شعبے کے تصدیق شدہ وکلا شامل ہو رہے ہیں۔ ابھی اپنا معاملہ بھیج دیں، منظوری کے بعد وہ اسے دیکھ لیں گے۔
اپنا معاملہ بھیجیںکیا آپ ایڈووکیٹ ہیں؟ وکیل نامہ پر سب سے پہلے تصدیق پانے والوں میں شامل ہوں۔
بطور ایڈووکیٹ شامل ہوں